پچھلے ایک ڈیڑھ ماہ سے یا ڈیڑھ دو ماہ سے دنیا کے مختلف ممالک میں بم دھماکے یا اسی طرح کی دہشتگردانہ سرگرمیوں کی مشق نظر آتی ہے جو کہ بادیء النظر میں کسی خاص منصوبے کے لیے دنیا کا ماحول تیار ہوتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ پاکستان میں حالیہ واقعے سے قبل آسٹریلیا می...
See more